*کراچی ٹریفک پولیس اہلکار زین ٹارگٹ کلنگ میں شہید، دوران ڈیوٹی چوکی کے اندر نشانہ بنایا گیا۔*
*کراچی ٹریفک پولیس اہلکار زین ٹارگٹ کلنگ میں شہید، دوران ڈیوٹی چوکی کے اندر نشانہ بنایا گیا۔*
*کراچی کے علاقے مائی کالاچی روڈ پھاٹک کے قریب چوکی میں 30 سالہ اہلکار زین کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا اور موقع سے باآسانی فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔*