November 16, 2026

*کراچی ڈیفنس میں رہائشی عمارت کی 25 ویں منزل سے گرکر لڑکی جاں بحق،

20250528_075356

*کراچی ڈیفنس میں رہائشی عمارت کی 25 ویں منزل سے گرکر لڑکی جاں بحق، لڑکی کے والدکا کہنا ہےکہ بیٹی کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی، علاج جاری تھا۔ بیٹی نے اپنے کمرے کا دروازہ بند کرکے بالکونی سے چھلانگ لگائی، لڑکی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس*