November 16, 2026

*ڈسٹرکٹ بہاولنگر تحصیل فورٹ عباس چولستان* چولستان میں گرمی کی شدید لہر کی

20250526_060305

*ڈسٹرکٹ بہاولنگر تحصیل فورٹ عباس چولستان* چولستان میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے ریسکیو بہاولنگر نے روزانہ کی بنیاد پر امدادی Activity کا آغاز کر دیا ہے چولستان کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر لوگوں کو پینے کا صاف پانی مہیا کیا جا ریا ہے اور جانوروں کے پانی والے خشک ٹوبہ جات کو fill کیا جا رہا ہے اس کی علاؤہ ہیٹ سٹروک سے متاثرہ شخص کو فرسٹ ایڈ بھی دی جا رہی ہے