November 16, 2026

خطرناک افغان گروہ گرفتار

IMG-20250527-WA0202

خطرناک افغان گروہ گرفتار

راولپنڈی

افغان باشندوں کی وطن واپسی کا آپریشن ناکام بنانے والا 4رکنی گینگ گرفتار

ملزمان افغان باشندوں کو پاکستان میں قیام کی جعلی دستاویزات،ویزہ تیار کرکے دیتے تھے

گرفتار ملزمان بھی افغان باشندے ہیں،قبضہ سے جعلی ویزے،لیپ ٹاپ،کلر پرنٹر،پاسپورٹ،25رہائشی پرمٹ سمیت جعلی دستاویزات برآمد

گرفتار ملزمان میں احمد شاہ،محمد زبیر،ابوالفضل،علی زادہ شامل

ملزمان پاکستان میں زائد القیام افغان باشندوں کے جعلی طور پر کارامد ویزہ تیار کرتے تھے

ملزمان کے قبضہ سے منسوخ کو کارامد بنائےگئے جعلی ویزے بھی برآمد کرلئے گئے

ملزمان راولپنڈی

پاکستان سے افغان باشندوں کی وطن واپسی کے آپریشن کو ناکام بنانے والا 4رکنی گینگ گرفتار

ملزمان افغان باشندوں کو پاکستان میں قیام کی جعلی دستاویزات،ویزہ تیار کرکے دیتے تھے

گرفتار ملزمان بھی افغان باشندے ہیں،قبضہ سے جعلی ویزے،لیپ ٹاپ،کلر پرنٹر،پاسپورٹ،25رہائشی پرمٹ سمیت جعلی دستاویزات برآمد

گرفتار ملزمان میں احمد شاہ،محمد زبیر،ابوالفضل،علی زادہ شامل

ملزمان پاکستان میں زائد القیام افغان باشندوں کے جعلی طور پر کارامد ویزہ تیار کرتے تھے

ملزمان کے قبضہ سے منسوخ کو کارامد بنائےگئے جعلی ویزے بھی برآمد کرلئے گئے

ملزمان منسوخ ویزہ کو پی ڈی ایف ایڈیٹر کے ذریعے ترمیم کرکے کارامد بناتےتھے

ملزم ابوالفضل کمپیوٹر ایڈیٹنگ کا کام کرتا ہے،علی زادہ ویزہ کی تاریخ بڑھانے والے لوگوں کو جال میں پھنسا کر لاتا تھا

ملزمان منسوخ ویزہ کو جعلی طور پر کارامد بنانے کے عوض 10ہزار روپے وصول کرتے تھے

ملزمان کو خیابان سرسید کے علاقہ سے گرفتار کیا گیا،اےایس آئی نوید کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا

ملزمان کے خلاف مقدمہ فراڈ،دھوکہ دہی اور نوسر بازی کی دفعات کے تحت درج کیا گیاf ویزہ کو پی ڈی ایف ایڈیٹر کے ذریعے ترمیم کرکے کارامد بناتےتھے

ملزم ابوالفضل کمپیوٹر ایڈیٹنگ کا کام کرتا ہے،علی زادہ ویزہ کی تاریخ بڑھانے والے لوگوں کو جال میں پھنسا کر لاتا تھا

ملزمان منسوخ ویزہ کو جعلی طور پر کارامد بنانے کے عوض 10ہزار روپے وصول کرتے تھے

ملزمان کو خیابان سرسید کے علاقہ سے گرفتار کیا گیا،اےایس آئی نوید کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا

ملزمان کے خلاف مقدمہ فراڈ،دھوکہ دہی اور نوسر بازی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا