پنجاب حکومت کے وزیر تعلیم رانا سکندر نے اپنے ہی پارٹی اراکین پر دو ،دو کروڑ روپے لیکر
پنجاب حکومت کے وزیر تعلیم رانا سکندر نے اپنے ہی پارٹی اراکین پر دو ،دو کروڑ روپے لیکر پرائیوٹ یونیورسٹیز کے بل پاس کروانے کا الزام عائد کردیا،رانا سکندر حیات نے کہا کہ بل آنے سے قبل طے ہوتا ہے کہ بل آئے گا اور پاس ہوجائے گا۔
رانا سکندر کے خلاف تحریک استحقاق جمع