ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وہاڈی کی سماجی فلاحی شخصیت ظفر حسین مقامی صحافی زاہد حسین انجم طاہر حسین طالب
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وہاڈی کی سماجی فلاحی شخصیت ظفر حسین مقامی صحافی زاہد حسین انجم طاہر حسین طالب حسین سکندر حسین۔خورشید رمضانی وہاڈی کے مقامی صحافی شاہ نواز شریف مولوی عزیز عطاری حق نواز عطاری شہباز ایس پی کی نانی ماں ظفر اقبال کی چچی رمضان پروانہ کی ہمشیرہ ایم آصف قمر غلام نبی طیب ہدایت علی قاضی کی تایا زاد بہن انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے