*غزہ: اسرائیلی حملے میں فلسطینی خاتون ڈاکٹر کے دس میں سے نو بچے شہید*
*غزہ: اسرائیلی حملے میں فلسطینی خاتون ڈاکٹر کے دس میں سے نو بچے شہید*
غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی حملے کے بعد نو بچوں کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں۔ یہ واقعہ 23 مئی 2025 کو پیش آیا تھا۔
اس حملے میں غزہ کے بچوں کی ڈاکٹر علا النجار کے خاندان کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ان کے دس میں سے نو بچے شہید کیے گئے۔ حملے کے وقت ڈاکٹر ناصر ہسپتال میں ڈیوٹی پر تھیں۔