August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*جنوبی کوریا: ایشین ایتھلیٹکس نے ارشد ندیم کو بہترین ایشین ایتھلیٹ کے اعزاز سے نواز دیا*

IMG-20250526-WA0132
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*جنوبی کوریا: ایشین ایتھلیٹکس نے ارشد ندیم کو بہترین ایشین ایتھلیٹ کے اعزاز سے نواز دیا*

جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس نے پاکستا ن کے اولمپئن ارشد ندیم کو بہترین ایشین ایتھلیٹ کے اعزاز سے نواز دیا۔

ایوارڈ کی تقریب جنوبی کوریا کے شہر گومی میں منعقد ہوئی۔ ارشد ندیم کو یہ ایوارڈ کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس کے اجلاس کے بعد دیا گیا۔

ارشدندیم جنوبی کوریا میں ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0