95

کمالیہ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ. اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کی جانب سے کسانوں کی سہولت کے لیے زرعی ادویات پر بیس فیصد تک رعایت کا سہولت سنٹر قایم…. تفصیلات کے مطابق کپاس کے کاشتکاروں کے لیے وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے زری ادویات پس بیس فیصد کسانوں کو رعایت دینے کے

کمالیہ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ. اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کی جانب سے کسانوں کی سہولت کے لیے زرعی ادویات پر بیس فیصد تک رعایت کا سہولت سنٹر قایم….
تفصیلات کے مطابق کپاس کے کاشتکاروں کے لیے وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے زری ادویات پس بیس فیصد کسانوں کو رعایت دینے کے احکامات جاری کیے اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے سہولت سنٹر کا قیام عمل میں لاتے ہوئے ادویات پر بیس فیصد رعایت تک کا سہولت سنٹر قایم کردیا اور نگرانی کے لیے ریونیو سمیت محکمہ زراعت کے افسران کو بھی تعینات کردیا. کسان سہولت سنٹر سے فصلوں میں استعمال ہونے والی ادویات بآسانی بیس فیصد تک رعایت کے ساتھ حاصل کرسکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں