لاہور ہائی کورٹ سے ایک اور بڑا فیصلہ۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔ مسز نائلہ مشتاق احمد دوھون ایڈوکیٹ نے کہا کہ عدالتیں انصاف اور ائین کے مطابق فیصلے دیں تو وہ فیصلے ایسے ہی ہوں گے جیسے اج لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سائفر کے بعد نو مئی کا بیانیہ بھی لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے دو لخت کر دیا ہے۔تمام قوم کو مبارک ہو اور میرا کپتان انے والا ہے تمام پاکستانی تیاری رکھیں اج کی سماعت میں جو نکات اٹھائے گئے ان کو اپ پراسیکیوشن کوئی بھی جواب نہ دے سکی اور پروسیکیوشن کی جانب سے دیے جانے والے دلائل کو لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے یکسر مسترد کر دیا۔ انشاءاللہ عمران خان صاحب قوم کے لیڈر ہیں اور وہ انشاءاللہ جلد ان مقدمات سے بری ہو کر اپنی عوام کے درمیان ہوں گے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]