October 8, 2026

فیصل آباد سیشن کورٹ سے گواہی کیلئے پیش نہ ہونے پر تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے 8 ملازمین کے

20250523_201507

فیصل آباد سیشن کورٹ سے گواہی کیلئے پیش نہ ہونے پر تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے 8 ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیشان رسول نے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے ایس ایچ او تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کو پولیس ملازمین کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم دیا گیا ہے۔وارنٹ گرفتاری سر کام بنام محمد زاہد میں جاری کیے گئے ہیں۔پولیس ملازمین محمد عرفان. فرمان. امجد لطیف. افتخار افتخار. پرویز لطیف. شوکت علی وغیرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے ان کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔ ایس ایچ او کو حکم دیا گیا ہے ان پولیس ملازمین کو 28 مئی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے