*’ایکس‘ کی سروس متاثر ہونے پر پی ٹی اے کا بیان آگیا ……!!!*
*’ایکس‘ کی سروس متاثر ہونے پر پی ٹی اے کا بیان آگیا ……!!!*
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکسُ کی سروس متاثر ہونے پر پی ٹی اے کا بیان آگیا۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو عالمی سطح پر سروس میں تعطل کا سامنا ہے، دنیا کے متعدد ممالک بشمول پاکستان میں بڑے پیمانے پر ایکس کی سروس تعطل کا شکار ہے -!!!’