October 11, 2026

*بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا 24 کروڑ لوگوں کی بقا کیلئے خطرہ ہے، پاکستان کا انتباہ*

IMG-20250525-WA0132

*بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا 24 کروڑ لوگوں کی بقا کیلئے خطرہ ہے، پاکستان کا انتباہ*

*عالمی برادری کسی انسانی بحران سے قبل ہی متحرک ہوجائے، یہ اقدامات خطے کو غیر مستحکم کرسکتے ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب کا اظہار خیال*