*افغان اور شونگڑیوال شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے کا معاملہ – پشاور سے 3 ایجنٹ گرفتار*
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی
افغان اور شونگڑیوال شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں رحمت اللہ، طارق جاوید، اور ابوبکر شامل
ملزمان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزمان اسمگلنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ہیں
ملزمان بھاری رقوم کے عوض افغان اور شونگڑیوال شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس فراہم کرتے تھے
ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں۔
ترجمان ایف آئی اے