November 16, 2026

ڈپٹی کمشنر بہاول نگر نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

20250523_201507

ڈپٹی کمشنر بہاول نگر نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مہم کا باقاعدہ افتتاح

سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بھی شریک

انسداد پولیو مہم 26 سے 30 مئی تک جاری رہے گی

ضلع میں 5 لاکھ 92 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف

پولیو ٹیموں کی تعداد 2,786 مقرر

والدین بچوں کو پولیو کے قطرے اور وٹامن اے کیپسول ضرور پلائیں

پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں: ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر کی مہم میں شریک ٹیموں کے جذبے کی تعریف