November 16, 2026

♦️وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مارخور کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

IMG-20250524-WA0322

♦️وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا
مارخور کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

♦️آج ہم فخر سے پاکستان کے قومی جانور مارخور کا دوسرا عالمی دن منا رہے ہیں

♦️مارخور ہماری سکیورٹی ایجنسی آئی ایس آئی کا نشان بھی ہے

♦️مارخور نے حالیہ پاک بھارت جنگ میں دشمن کے گھر میں گھس کر جواب دیا

♦️مارخور کے نشان والی ایجنسی آئی ایس آئی کا شمار دنیا کی بہترین سکیورٹی ایجنسیوں میں ہوتا ہے

♦️اس دن کو عالمی سطح پر منانے کا مقصد مار خور اور جنگلی حیات کا تحفظ ہے

♦️مارخور کے اس عالمی دن پر عالمی برادری سے مطالبہ کرتی ہوں کہ وہ ماحولیاتی تحفظ کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کریں

♦️ ہم سب عہد کرتے ہیں کہ نہ صرف مارخور بلکہ تمام انواع کے تحفظ کیلئے مل کر کام کریں گے