🌐فیصل آباد :جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا انوکھا حکم نامہ۔۔۔یونیورسٹی سے ریٹائر اساتذہ و دیگر ملازمین کو آوٹ سائیڈر قرار دے دیا گیا۔
🌐فیصل آباد :جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا انوکھا حکم نامہ۔۔۔یونیورسٹی سے ریٹائر اساتذہ و دیگر ملازمین کو آوٹ سائیڈر قرار دے دیا گیا۔۔ریٹائرڈ و سابق ملازمین اور اساتذہ کے یونیورسٹی داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔۔رجسٹرار آفس نے وی سی کی منظوری سے داخلے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔۔تمام ریٹائرڈ و سابق ملازمین کو یونیورسٹی آنے سے پہلے اتھارٹی سے اجازت لینے کی ہدایت ۔۔انتظامیہ سے بغیر اجازت سابق و ریٹائرڈ اساتذہ کو یونیورسٹی داخلے کی اجازت نہیں ہوگی!!