November 16, 2026

بیکری والوں کا حکومت کے ساتھ ڈاریکٹ خاص تعلق

IMG-20250523-WA0283(1)

بیکری والوں کا حکومت کے ساتھ ڈاریکٹ خاص تعلق
یا پرائس کنٹرول اداروں کیساتھ گٹھ جوڑ۔۔۔

گندم 5000 روپے من سے 2450 روپے من پر آگئی۔۔۔

جبکہ بیکری آئٹم 100 فیصد میدے سے بنتی ہے۔۔۔

میدے کا ریٹ 8000 روپے 50 کلو سے 3500 پر آگیا۔۔۔

لیکن Bread ، بسکٹ ، کیک کے ریٹ کم نہ ہو سکے۔۔۔

کم از کم 40 فیصد ریٹ کم ہونے چاہیے۔۔۔شہری
بیکری مالکان اس وقت 200 فیصد منافع کما رہے ہیں۔۔۔
حکومتی ادارے فوری نوٹس لیں۔۔۔