علیمہ خان الیکشن کمشنر کے خلاف بول پڑھیں
🚨
علیمہ خان الیکشن کمشنر کے خلاف بول پڑھیں
چار پانچ ماہ ہو گئے الیکشن کمشنر کی مدت پوری ہو گئی ہے الیکشن کمشنر آئینی عہدہ ہے اس وقت الیکشن کمشنر غیر آئینی بیٹھا ہے یہ اوپوزیشن لیڈر کے ساتھ مل کر نیا الیکشن کمشنر اس لیے نہیں لا رہے کہ اگر نیک کمشنر آ گیا تو فارم 47 والے اسمبلیوں سے باہر جیلوں میں جبکہ فارم 45 والے اسمبلیوں کے اندر ہوں گے اس لیے یہ موجودہ غیر آئینی الیکشن کمشنر کو نہیں ہٹا رہے
علیمہ خان