راولپنڈی اڈیالہ جیل سے جوڈیشل ریمانڈ پر جو حوالاتی جیل سے راولپنڈی کچہری لائے جاتے ہیں ان کے لیے راولپنڈی کچہری میں علیحدہ علیحدہ قانون نافذ کیا گیا ہے
راولپنڈی
اڈیالہ جیل سے جوڈیشل ریمانڈ پر جو حوالاتی جیل سے راولپنڈی کچہری لائے جاتے ہیں ان کے لیے راولپنڈی کچہری میں علیحدہ علیحدہ قانون نافذ کیا گیا ہے
با اثر ملزمان کھلے عام ہتھکڑی لے کر پوری کچہری گھوم سکتے ہیں
کل عام موبائل کا استعمال کر سکتے ہیں ٹک ٹاک پر سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز لگا کر وہ مزید
متاثرہ خاندان کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ قانون ہماری ر کھیل ہے
اپ دیکھ سکتے ہیں ایک ملزم جس نے راولپنڈی میں ایک شخص کو بے دردی سے گولیاں ماری
اور اج وہ کس طرح شان و شوکت سے جیل سے راولپنڈی کچہری میں
متاثرہ خاندان کے ساتھ ساتھ ار پی او راولپنڈی سی پی او راولپنڈی اور قانون کو یہ پیغام دے رہا ہے
یہاں قانون بااثر خطرناک افراد کے لیے علیحدہ اور غریب کے لیے علیحدہ ہے
ائی جی پنجاب ار پی او راولپنڈی سی پی او راولپنڈی کیا ایسے پولیس افسران اور ملزمان
کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائیں گے اور
قانون کا جو علیحدہ علیحدہ راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں معیار دیا گیا ہے کیا اس پر کوئی
ایکشن لے کر تمام ملزمان کے لیے قانون یکساں نافذ کیا جائے گا