پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
اسسٹنٹ کمشنر بھکر خضر رزاق کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار ملتان سٹی تعینات کردیا گیا
تعیناتی کے منتظر مہتاب احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر بھکر تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن نور محمد کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD اوکاڑہ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر دریا خان محبوب اقبال کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن تعینات کردیا گیا
سب رجسٹرار راولپنڈی اربن حمزہ ندیم کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر دریا خان تعینات کردیا گیا
تعیناتی کے منتظر ملک نور زمان کو سب رجسٹرار راولپنڈی اربن تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر سمندری عثمان سکندر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
تعیناتی کے منتظر قمر محمود منج کو اسسٹنٹ کمشنر سمندری تعینات کردیا گیا