بھکر انتہائی افسوس ناک واقعہ شادی والا گھر ماتم میں تبدیل
بھکر
انتہائی افسوس ناک واقعہ شادی والا گھر ماتم میں تبدیل
لاہور سے بھکر خالہ کی شادی پر آئی ننھی بچی گٹر کے کھلے ہول میں گر کر جان بحق
آج بارات آنی تھی جبکہ گھر میں نعش پڑی ہوئی ہے
اس کی قتل کی ایف آئی آر بلدیہ پر ہونی چاہیے یہ کام بلدیہ والوں کی غفلت کا نتیجہ ہے۔اسی طرح شورکوٹ میں بھی متعدد جگہوں پر مین ہول کھلے ہیں اور کہیں ڈھکن ٹوٹے ہوئے ہیں۔بلدیہ والوں کو پرواہ نہیں