اعجاز احمد گجر کے والد، حاجی محمد اشرف گجر، حاجی ارشاد احمد گجر (بینک والے) ، نثار
اعجاز احمد گجر کے والد، حاجی محمد اشرف گجر، حاجی ارشاد احمد گجر (بینک والے) ، نثار احمد گجر (میلاد چوک) والے کے بھائی اور اشفاق احمد گجر نمبردار (54/4R) کے تایا زاد بھائی حاجی ظفر گجر قضائے الٰہی سے وصال فرما گئے ہیں،ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 24 مئی بروز ہفتہ صبح 8:30 بجے ادا مرکزی عید گاہ ھارون آباد میں ادا کیا جائے گا۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔