فیصل آباد۔محمد علی مصطائی کلاسن کی رپورٹ فلسطین ھماری اجتماعی غیرت کا امتحان ھے۔
فیصل آباد۔محمد علی مصطائی کلاسن کی رپورٹ
فلسطین ھماری اجتماعی غیرت کا امتحان ھے۔
جامعہ نعمان بن ثابت سفیان ٹاؤن میں خطبہ جمعتہ المبارک حضرت علامیہ طاہر رفیق نقشبندی قادری آف جنوبی افریقہ نے جامع مسجد محمد خان میں دیتے ھوئے کہا کہ عال اسلام کو اس وقت اتحاد واتفاق کی اشد ضرورت ھے۔فلسطین میں شیطانی قوتیں اکھٹی ھوچکی ھیں۔مسلمانوں کو اکھٹا ھونا چاھے۔اس موقع پر بانی چیرمین جامعہ نعمان بن ثابت حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی۔المصطفے فاونڈیشن کے بانی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین۔علامہ سید محمد اقبال شاہ صاحب اور اہل علاقہ کی کثیر تعدآد موجود تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے راہنماؤں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے قوم کو بہت توقعات ھیں۔امید ھے وہ فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے کوئی راہ نکالیں گے۔عالم اسلام کے بکیھڑے موتیوں کو اکھٹے کرنے کے لیے اپنی توانائیاں صرف کریں گے۔امت مسلمہ کا اتحاد ھی ھمیں اس مشکل سے نکال سکتا ھے۔اللہ تعالی کرم فرمائے اور امت کو متحد فرمائے۔