انسداد پولیو مہم 26 سے 30 مئی تک جاری رہے گی ڈی سی بہاول نگر
انسداد پولیو مہم 26 سے 30 مئی تک جاری رہے گی ڈی سی بہاول نگر
والدین بچوں کو پولیو کے قطرے اور وٹامن اے کیپسول لازمی پلائیں — ڈی سی
پولیو ایک مہلک بیماری ہے، صرف ویکسین ہی مؤثر حل ہے — ذوالفقار بھون
ضلع بھر کے 592,575 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف
2,786 ٹیمیں تشکیل، جن میں 2,562 موبائل اور 88 ٹرانزٹ ٹیمیں شامل
29اور 30 مئی کو رہ جانے والے بچوں کے لیے کیچ اپ ایکٹیویٹی ہو گی
تمام محکمے انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لیے تعاون کریں — ڈی سی