November 16, 2026

بہاولنگر ( )ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ھدایات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے معروف عالم دین مولانا جلیل احمد

20250521_113122

بہاولنگر ( )ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ھدایات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے معروف عالم دین مولانا جلیل احمد اخون کی عظیم درس گاہ جامع العلوم عیدگاہ میں علوم شریعہ کے طلباء کو حلال فوڈ اور ڈی ہائڈریشن کے موضوع پر آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا۔ حافظ احمدسعید چشتی صاحب اور حاجی مہران نے طلباء کو حلال فوڈ سے متعلق قرآن و سنہ اور فقہی مسائل کے بارے میں روشناس کرایا۔ اور موجودہ گرم موسمی حالات کے پیش نظر پانی کی اہمیت پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
مفتی محمد نصرللہ خان ، مولانا طلحہ نیاز نے اس موقع پر جامع کا تعارف پیش کیا اور فوڈ اتھارٹی کی کاوشوں کو سراہا۔
آخر میں طلباء نے حلال فوڈ سے متعلق سوالات کیے