November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ شہر فرید چشتیاں پولیس کی کاروائی

20250521_113122

بہاولنگر: تھانہ شہر فرید چشتیاں پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: گزشتہ رات نقب زنی کی واردات میں ملوث ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم کے قبضہ سے موٹر سائیکل، نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ کپڑا برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر