November 16, 2026

امریکا میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو سفارتکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

20250521_113122

‏🚨🚨🚨🚨🚨

امریکا میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو سفارتکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

امریکی شہری نے فائرنگ کی اور اس نے کہا یہ کام اس نے غزہ کی وجہ سے کیا ہے

فلسطین کو آزاد کرو ، یہ نعرہ بھی لگایا

امریکی صدر ٹرمپ نے اس واقعے کو افسوسناک قراردیا

کہا کہ یہ یہودیت دشمنی پر مبنی واقعہ ہے