November 16, 2026
20250521_113122

سیاحوں کے لئے خوشخبری

بابوسر ٹاپ شاہراہ قبل از وقت کھول دی گئی

بابو سر ٹاپ کا راستہ جولائی کی بجائے رواں سال ایک ماہ پہلے کھول دیا گیا، ترجمان این ایچ اے

اب سیاح دشواریوں کے بغیر بابو سر ٹاپ اور آگے جا سکتے ہیں، ترجمان این ایچ اے

بابو سر ٹاپ کی شاہراہ سے بھاری گلیشئر اور کاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں، ترجمان این ایچ اے

گلگت بلتستان جانے والوں کے لیے مسافت 5 گھنٹے کم ہو جائے گی، ترجمان این ایچ اے