*محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے آٹھ آفیسران کے تبادلے/ تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری*
*محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے آٹھ آفیسران کے تبادلے/ تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری*
ثاقب نزیر کو اسسٹنٹ کمانڈنٹ ٹریننگ، پنجاب پریزنز سٹاف ٹریننگ کالج، ساہیوال تعینات کر کے ڈپٹی کمانڈنٹ، پنجاب پریزنز سٹاف ٹریننگ کالج، ساہیوال کا اضافی چارج سونپ دی گیا
چوہدری اصغر کو اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل (انڈسٹری)، انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب، لاہور تعینات کر دیا گیا
منصور اکبر کو سپرٹینڈنٹ بورسٹل انسٹیٹیوٹ اینڈ جوینائل جیل، بہاولپور تعینات کر دیا گیا
محمد زبیر چیمہ کو انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب، لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی
انیس رانا کو ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ڈیولپمنٹ) سنٹرل جیل ملتان تعینات کر دیا گیا
وسیم عباس کو ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا
محمد عمران بٹ کو ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) سنٹرل جیل ملتان تعینات کر دیا گیا
شان عمران خان کو ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات کر دیا گیا