پاکپتن شریف عارف والا/شادی شدہ خاتون قتل
پاکپتن شریف
عارف والا/شادی شدہ خاتون قتل
عارف والا/گھریلو رنجش پر خاوند نے مبینہ طور پر چھریوں کے وار کر کے بیوی کو قتل کردیا
26 سالہ عالیہ بی بی زوجہ نعمان محلہ ضیاء نگر میں اپنے والدین کے پاس رہائش پذیر تھی
ملزم بیوی کو قتل کرنے کے بعد مبینہ طور پر اپنے تین سال کے بیٹے کو بھی ساتھ لے گیا
پولیس تھانہ سٹی موقع پر پہنچ گئی، لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل، تفتیش شروع ۔
غلام رسول قادری ڈسٹرک رپوٹر اے ون نیوز ٹی وی پاکپتن شریف