*خضدار/نال* *گورنمنٹ گرلز ہائ اسکول نال کے لیۓ میونسپل کمیٹی نال کے چیئرمین حاجی احمدنواز صاحب کی طرف سے اہم اقدام*
*خضدار/نال*
*گورنمنٹ گرلز ہائ اسکول نال کے لیۓ میونسپل کمیٹی نال کے چیئرمین حاجی احمدنواز صاحب کی طرف سے اہم اقدام*
*اسکول میں پانی کا دیرینہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہوگیا*
*أج میونسپل کمیٹی کے چیئرمین حاجی احمد نواز صاحب کی طرف اسکول کے پانی کے مین لائن پر کام کرایا گیا اور واٹر سپلائ کو مستقل بنیادوں پر بحال کرادیا گیا اسکے علاوہ پانی کا ٹینکر بھی بھیجاگیا کیونکہ پانی کی شدید قلت تھی اور اسکول کی بچیاں گرمی سے شدید متاثر ہو رہی تھی اس کے علاوہ اج کے روز دوسرا ٹینکر بھی بھیجنے کا وعدہ کیا گیا*
*یاد رہے اسکول اور علاقے میں پانی کا شدید بحران تھا اور عرصہ دراز سے حاجی صاحب کی طرف سے ہر ہفتے اسکول کی بچیوں کے لیے ایک پانی کا ٹینکر بھیجا رہا تھا*
*حاجی صاحب کے عملے نے دن رات ایک کر کے اسکول کا پانی بحال کردیا اس کے علاوہ ایک سولر سسٹم پر چلنے والے بور سے اسکول کے لیے میونسپل کمیٹی نال کی طرف سے ایک دوسرا لائن بچھانے کا بھی کہا جس پر بہت جلد کام شروع کردیا جائیگا انشاءاللہ*
*گرلز ہائ اسکول نال کی انتظامیہ و تمام اسٹاف حاجی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے جنھوں نے ہمیشہ اسکول میں موجود دیرینہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا اور مستقبل میں اسکول کے دیگر ضروری مسائل کو اعلی سطح تگ اجاگر کرنے اور حل کرانے کی یقین دہانی کرائ انھوں نے وعدہ کیا کہ اسکول کی بہتری کے لیے وہ ہر ممکن تعاون کرینگے*