71

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کھلی کچہری ایس ڈی واپڈا فقیروالی نے کھلی کچہری لگائی اور لوگوں کے مسائل سنے۔ایس ڈی او واپڈا وجہیہ الدین خان نے فقیروالی میں کھلی کچہری لگائی اور لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کھلی کچہری ایس ڈی واپڈا فقیروالی نے کھلی کچہری لگائی اور لوگوں کے مسائل سنے۔ایس ڈی او واپڈا وجہیہ الدین خان نے فقیروالی میں کھلی کچہری لگائی اور لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی سائیلین کے مسائل حل کئے ایس ایس ڈی او واپڈا وجہیہ الدین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے عزم ہے میرے دروازے کھلے ہیں کوئی بھی آدمی جب چاہے میرے پاس آئے اور اپنا مسئلہ بتائے اسی وقت حل کرنے کی کوشش کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں