November 16, 2026

میلسی (بیو رو چیف نائب صدر سٹی پریس کلب میلسی اور سماجی رہنما محمد بشیر چوہان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیف

IMG-20250521-WA0222

میلسی (بیو رو چیف نائب صدر سٹی پریس کلب میلسی اور سماجی رہنما محمد بشیر چوہان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ہم پاک فوج کے سپہ سالار چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو پاکستان آرمی کا سب سے بڑا عہدہ فیلڈ مارشل ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آپنی محنت صلاحیتوں اور پیشہ وارانہ مہارت سے یہ مقام حاصل کیا ہے فیلڈ مارشل کا عہدہ جنرل سید عاصم منیر کی دفاع وطن کی خاطر خدمات کا اعتراف ہے اور پاکستان کی مسلح افواج نے جو بہادری کی نئی تاریخ رقم کی ہے اور ہمیں اپنے ایسے سپہ سالار پر فخر ہے کہ جس نے دشمن کو ناکوں چنے چبائے ۔اور پاکستانی قوم کا فخر سے سر بلند ہوا ہے اور یہ بنیان المرصوص کا قصہ آئندہ انشاءاللہ ہماری آنے والی نسلوں کو سنہرے حروف سے ملے گا اور جنرل عاصم منیر فلیڈ مارشل کی یادوں کو ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا اور ہمیں اپنے ایئر چیف مارشل اور ڈی جی آئی ایس پی آر. کی یادوں کو بھی ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا ۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا