November 16, 2026

خانیوال سنگلانوالہ بازار میں سٹیٹ آف آرٹ فوڈ سٹریٹ بنائی جائے گی

20250521_113122

خانیوال سنگلانوالہ بازار میں سٹیٹ آف آرٹ فوڈ سٹریٹ بنائی جائے گی

خانیوال اکبر بازار کو ماڈل بازار کی شکل دی جائے گی

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 42 بازار کو تجاوزات سے پاک کردیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماڈل ویلج بنایا جائے گا

کمالیہ میں خواتین کے لئے لیڈیز سپورٹس کلب قائم کیا جائے گا

اٹک کے 39 بازار میں تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا

اٹک میں جم خانہ اورکمیونٹی سینٹر قائم کیا جائے گا

گوردوارہ سری پنجہ صاحب کے علاقے میں بیوٹی فکیشن کی جائے گا

قائد آباد نوشہرہ کے مین بازاروں کی ری ماڈلنگ اور بیوٹی فکیشن کی جائے گی

وہاڑی کلب روڈ کو ضلع کا ماڈل بازار اور وڈن مارکیٹ بنائی جائے

لاری اڈا چوک کی ری ماڈلنگ اور بیوٹی فکیشن اور پارکنگ پلازہ بنایا جائے گا

منڈی بہاؤالدین میں فوڈ سٹریٹ،پارک اور پارکنگ ایریا بنایا جائے گا

صدر بازار منڈی بہاؤالدین کو ماڈل بازار بنایا جائے گا

منڈی بہاؤالدین کے آٹھ قدیمی بازاروں کو بحال اور بہتر کیا جائیگا

گجرات سٹیڈیم کے قریب فوڈ سٹریٹ اور سولر روڈ لائٹس لگائی جائیں گی

حافظ آباد کیوینی کے روڈ کو ماڈل بازار کا درجہ دیا جائے گا

بھکر کی عمر فاروق روڈ اور کینال کی ری ماڈلنگ اور بیوٹی فکیشن کی جائے گی

لہری فیملی پارک سوہاوہ کی بیوٹی فکیشن اور بحالی کی جائیگی

مظفرگڑھ میں 5 ہزار میاواکی پلانٹ فارسٹ، ماڈل بازار بنائے جائیں گے

میانوالی کینال سائیڈ پر فوڈ سٹریٹ بنائی جائے گی

چنیوٹ کی جھنگ روڈ کو ماڈل سڑک بنایا جائے گا

لیہ سٹی کینال کی لاہور کی طرز پر ری ماڈلنگ کی جائے گی

اوکاڑہ بے نظیر روڈ کی ری ماڈلنگ کی جائے گی

صدر بازار اوکاڑہ کی ری ماڈلنگ اور فوڈ سٹریٹ بنائی جائے گی

جام پور ڈیمس گیٹ میں ماڈل بازار بنایا جائے گا

راجن پور کے صحت افزا مقام پر ماڑی پارک بنایا جائے گا