November 16, 2026

*شاہ فیصل مرحوم!!* اہل عرب نے وہ عزت و تکریم کھو دی جو ان کے بڑوں کے لئے تھی۔

IMG-20250521-WA0202

*شاہ فیصل مرحوم!!*

اہل عرب نے وہ عزت و تکریم کھو دی جو ان کے بڑوں کے لئے تھی۔
شاہ فیصل مرحوم نے 1973 میں امریکہ سمیت ان ممالک کو تیل کی سپلائی بند کردی تھی جو اسرائیل کو سپورٹ کرتے تھے۔

اسرائیل کی بارے میں مرد مجاہد کنگ شاہ فیصل کے تاریخی الفاظ “👇

آگر سارے عرب حکمران مل کر اسرائیل کو تسلیم کرلیں، اور فلسطین کی تقسیم پر راضی ہو جائیں، تب بھی میں اسے تسلیم نہیں کروں گا،

شاہ فیصل عرب کے غیرت مند اور مجاہد لیڈر تھے،
ان کی اسلام پسندی کی وجہ سے انہیں شہید کردیا گیا
ان کی شہادت کے بعد عرب کا زوال شروع ہوا ،
اللہ سبحانہ وتعالی غریق رحمت فرمائےآمین ۔۔۔۔🤲❣️