November 16, 2026

اہلیانِ شورکوٹ کے لیے خوشخبری!

20250521_113122

اہلیانِ شورکوٹ کے لیے خوشخبری!

پاکستان نیوی کی جانب سے شاندار موقع!

پاکستان نیوی میں بھرتیاں جاری ہیں، اور اب شورکوٹ اور گرد و نواح کے نوجوانوں کے لیے ایک سنہری موقع دستیاب ہے!

اگر آپ نے مڈل، میٹرک، ایف اے، ایف ایس سی، بی اے، بی ایس سی، ایم اے یا ایم ایس سی تک تعلیم حاصل کی ہے تو آپ پاکستان نیوی کا حصہ بننے کے اہل ہیں۔

تاریخ: ہفتہ و اتوار، 24 اور 25 مئی 2025
مقام: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، شورکوٹ (تحصیل چوک)

پاکستان نیوی کی سلیکشن ٹیم ان دو دنوں کے لیے اسکول میں کیمپ قائم کرے گی، جہاں اہل امیدوار اپنی تعلیمی قابلیت کے مطابق درخواست دے سکیں گے۔

اہم ہدایات:
تمام امیدوار اپنے اصل و نقول کے ساتھ تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ/بے فارم، 4 عدد تصاویر اور دیگر ضروری کاغذات ہمراہ لائیں۔

یہ ایک نایاب موقع ہے!
ملک و قوم کی خدمت کریں — پاکستان نیوی کا حصہ بنیے!