*آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی تقریب آج ہوگی*
*آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی تقریب آج ہوگی*
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کیلئے خصوصی تقریب آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے ہوگی۔
یہ تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوگی، تقریب کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگائے جائیں گے۔
تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت سول اور عسکری شخصیات شرکت کریں گی۔