(+ *خوشخبری ایسی کہ خوشی سے آپ مر ہی نا جائیں اور مہنگائی ختم 😀*
(+ *خوشخبری ایسی کہ خوشی سے آپ مر ہی نا جائیں اور مہنگائی ختم 😀*
*1۔۔۔ پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل رجسٹریشن فیس 1500 روپے سے کم کر کے صرف 7400 روپے کر دی*
*2۔۔ پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیک کی رجسٹریشن فیس 50 روپے سے کم کر کے صرف 2865 روپے کر دی*
*3۔۔۔ پنجاب حکومت نے اسلحہ لائسنس کی فیس 4000 روپے سے کم کر کے صرف 48000 روپے کر دی*
*4۔۔۔۔پنجاب حکومت نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نئے کنکشن کے لیے فیس 7600 روپے سے کم کر کے صرف 24000 روپے کر دی*
*5۔۔۔پنجاب حکومت نے کاشت کاروں کے لیے نہری پانی کا سالانہ آبیانہ 600 روپے فی ایکڑ سالانہ سے کم کر کے 2200 روپے سالانہ فی ایکڑ کردی*
*جولائی میں زرعی ٹیکس آنے والا ہے۔۔۔*
*مؤثر سائیکل فٹنس سرٹیفکیٹ فیس کے نام پر جولائی سے 1000روپیہ سالانہ لاگو کی جا رھی ھے*
*امید ہے کہ یہ خوشخبری آپ کو کوئی اور نہی سنائے گا *