74

‏اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب ، چیف جسٹس عامر فاروق اور کا خطاب

‏اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب ، چیف جسٹس عامر فاروق اور کا خطاب

ہم نے آئی ٹی میں لینڈ مارک کیا ہے مزید بھی کریں گے ،آئی ٹی کے حوالے سے آئی ٹی کے عمر نے اچھا کام ہے ، ینگ لائرز کو کہوں گا آئی ٹی کا دورہِ ہے آئی ٹی کے لحاظ سے ڈھالیں ،ٹیکنالوجی کے ساتھ چلیں وگرنا پیچھے رہ جائیں گے ، اب آرٹیفیشل ٹیکنالوجی کا دورہِ ہے نوٹسز ای میل کے ذریعے بھیجے جاتے ہیں ، چیف جسٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں