November 16, 2026

ہارون آباد تھانہ فقیر والی کی حدود میں 11/10 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ

IMG-20250520-WA0178(1)

ہارون آباد تھانہ فقیر والی کی حدود میں 11/10 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ

ہارون آباد ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس

ہارون آباد: پولیس نے قلیل وقت میں ملزمان کو گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس

ہارون آباد متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس ایچ او تھانہ فقیروالی

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر