*سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کا خضدار میں لیویز پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس*
*سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کا خضدار میں لیویز پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس*
*خضدار: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کا صمند چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملے میں لیویز فورسز کے 4جوانوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار*
*خضدار: مادر وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر جوانوں کی جذبہ حب الوطنی قابل ستائش ہے، نواب ثناءاللہ خان زہری*
*خضدار: دہشت گرد ملکی ترقی اور صوبے کی خوشحالی کے دشمن ہیں، نواب ثناءاللہ خان زہری*
*خضدار: لیویز فورسز پر بزدلانہ حملہ دراصل بلوچستان بالخصوص جھالاوان کے امن، ترقی اورملکی استحکام پر حملہ ہے، نواب ثناءاللہ خان زہری*
*خضدار: وطن کی خاطر جان کا نذرانہ دینے والے ہمارے ہیرو ہیں، جن کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری*
*خضدار: حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں نواب ثناء اللہ خان زہری*
*خضدار: اللہ پاک شہداء کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور پسماندہ گان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے نواب ثنا اللہ خان زہری*