November 16, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف میں پاک فوج کے جوان عبدالغفار قائمخانی کے گهر پر واپسی پر چيمبر آف کامرس کے نائب صدر بلال جان قائمخانی کے سربراهی میں پورے

IMG-20250518-WA0175

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف میں پاک فوج کے جوان عبدالغفار قائمخانی کے گهر پر واپسی پر چيمبر آف کامرس کے نائب صدر بلال جان قائمخانی کے سربراهی میں پورے جوش و جذبے سے سامارو شاه لطيف چوک پر شاندار استقبال کرکے بھولوں کی برکھا کر کے بھولوں کے هار پہنانے گئے
انس موقعے پر اسد اقبال جٽ رضا گوندل صدام پنجابی عبدالحکيم خاصخيلی اور دیگر موجود تھے جنہوں پاک فوج زندہ باد مودی سرکار مردا باد کے نعرے لگانے