November 16, 2026

میلسی بیو رو چیف ) سابق سٹی ناظم طاہر احمد خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کو دن میں تارے دکھا کر پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہماری قوم پاک فوج سے

IMG-20250518-WA0104

میلسی بیو رو چیف ) سابق سٹی ناظم طاہر احمد خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کو دن میں تارے دکھا کر پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہماری قوم پاک فوج سے والہانہ محبت کرتی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام ایک دلیر عوام ہے جو فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے مودی کو منہ کی کھانی پڑی ہے اب د و بارہ کسی بے وقوفی کی صورت میں پاک فوج دندان شکن جواب دینے کو تیار ہے انہوں نے ان خیالات کا اظہار صدر سٹی پریس کلب میلسی قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری میاں جاوید عزیز سے خصوصی بات چیت کرتے ھوئے کیا۔ انہوں نے کہا پاک فوج کا ہر جوان سیسہ پلائی دیوار ہے پاک فوج ہر بھارتی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے انہوں نے کہا پاک فوج کا ہر جوان ہمارا فخر ہے