بیو رو چیف میلسی:ٹبہ سلطان پور پولیس کی جانب سے معاشرے سے سماجی برائیوں کے خاتمے کیلئے کاروائیاں جاری، پولیس
بیو رو چیف میلسی:ٹبہ سلطان پور پولیس کی جانب سے معاشرے سے سماجی برائیوں کے خاتمے کیلئے کاروائیاں جاری، پولیس
میلسی؛ تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود خواجہ ٹاؤن میں بدنام زمانہ قحبہ خانہ پر چھاپہ، پولیس
میلسی: قحبہ خانے سے 4 مرد اور 2 خواتین رنگے ہاتھوں رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار۔ مقدمہ درج ، پولیس
میلسی: معاشرے سے ہر قسم کی برائیوں کا خاتمہ کیا جائے گا جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس ایچ او ملک افتخار لڑکا