77

*حامد میر کا بڑا انکشاف* سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے بعد نواز شریف کم سے کم 30 نشستیں مذید کھو رہی ہے

*حامد میر کا بڑا انکشاف*

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے بعد
نواز شریف کم سے کم 30 نشستیں مذید کھو رہی ہے
اسلام آباد سے تین اور لاہور سے 5 جبکہ سیالکوٹ اور دیگر علاقوں سے کل 30 نشستیں تحریک انصاف واپس لے سکتی یے

کیونکہ ان علاقوں سے دھاندلی ہے ثبوت عالمی میڈیا تک پہنچ چکے ہیں

اگر نواز شریف 30 کی جگہ 20 نشستیں بھی الیکشن ٹریبونل سے ہارتا یے تو پھر تحریک انصاف اسکو اعتماد کا ووٹ لینے پر مجبور کرے گی اور شھباز شریف کے پاس باقی کل 100 نشستیں ہونگی

وہ اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکے گا

دوسری طرف پنجاب میں بھی ٹریبونل سے 30 نشستیں اگر تحریک انصاف کو واپس مل گئیں تو مریم پر آرام سے عدم اعتماد ہو سکتا یے

ایک انتہائی سینیئر نون لیگی راہنما نے حامد میر سے انکشافات کیے کہ نواز شریف اب بھی چاہتا یے اسمبلی توڑ دی جائے ورنہ لاہور کے حلقوں سے اگر ٹریبونل نے تحریک انصاف کو سیٹ واپس دی اور نواز شریف دوبارہ گنتی میں ہار گیا تو یہ بہت بڑی ذلت ہوگی

حامد میر نے مذید کہا کہ نواز شریف اور یاسمین راشدہ کا حلقہ پوری دنیا کی میڈیا کے سامنے
کھولا جا سکتا یے

حامد میر کی پیپلز پارٹی کے نیئر بخاری سے گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں