November 16, 2026

آغا شکیل احمد خضداری کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال بالخصوص خضدار کی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کی گئ

IMG-20250518-WA0043

آغا شکیل احمد خضداری کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال بالخصوص خضدار کی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کیا گیا

*ایوان صدر اسلام آباد*

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما آغا شکیل احمد خضداری نے صدر مملکت پاکستان آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کیا، ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خاص کر ضلع خضدار میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق خصوصی بات چیت کیا گیا، اس موقع پر میر عرفان جمالی بھی آغا شکیل احمد خضداری کے ہمراہ تھے

دریں اثنا ملاقات میں آغا شکیل احمد اور میر عرفان جمالی نے جناب آصف علی زرداری ان کے صحت سے متعلق حال حوال کیا اور ان کی صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔