November 16, 2026

*خضدار* *شکریہ/جزاک اللہ مخیر حضرات*

IMG-20250518-WA0042

*خضدار*

*شکریہ/جزاک اللہ مخیر حضرات*

*اپ کسی کے لیے اچھا کریں تو اپکے ساتھ کہی نہ کہی سے اچھاہو جاتا یہ اور یہی دنیا کا اصول ہے کیونکہ نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی*

*پیروں سےمعذور فالج ذدہ بھائ کو دعافاؤنڈیشن®کے توسط سے اور مخیر حضرات کے تعاون سے ویل چیئر پہنچادیاگیا*
*فالج سے متاثرشدہ بھائ مکمل طور پر پیروں سے معذور ہے اور اب اسکا سہارا یہی ویل چیئر ہے ۔یہ بھائ انتہائ غریب ہے اسلیۓ انھوں نے دعافاؤنڈیشن® کے ذریعے اپیل کی تھی جو کہ ویل چیئر کی صورت میں پوری ہوگئ*
*معذور بھائ نے اپ سب تعاون کرنے والے بھائ و بہنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا*
*اسی طرح دعافاؤنڈیشن®بھی اپنے تمام بھای و بہنوں کا شکریہ ادا کرتی ہے جو نیک کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں کیونکہ یہی سچ ہے کہ اپ کی نیکی کہی نہ کہی سے واپس لوٹ کر اپ کے لیے اچھائیاں اور اسانیاں پیدا کرتی ہے*
*شکریہ/جزاک اللہ*