*آؤٹ سورس ہونے والے سکولز سے فرنیچر اور سولرپیلز چوری۔*
*آؤٹ سورس ہونے والے سکولز سے فرنیچر اور سولرپیلز چوری۔*
*محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے آؤٹ سورس سکولوں سے انفرسٹرکچر کا ریکارڈ مانگ لیا۔*
*سولر پینلز چوری ہونے سے محکمہ تعلیم کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔*
*چوری میں ملوث سٹاف کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، محکمہ تعلیم پنجاب*
*متعلقہ سٹاف کو نوکری سے برطرف کردیا جائے گا، محکمہ تعلیم پنجاب*