*استنبول میں گرم ماحول*
🇷🇺
🇺🇦🇹🇷
*استنبول میں گرم ماحول*
روس نے یوکرین سے کہا: 4 علاقے ابھی چھوڑ دیں ورنہ بعد میں 5 چھوڑنے پڑے گیں
یوکرائنی میڈیا کے مطابق اس وقت استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں روسیوں کا ہاتھ اوپر ہے
یوکرائنی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ روسی وفد نے چار علاقوں سے یوکرین کے مکمل انخلاء کا مطالبہ کیا
جب یوکرائن کی جانب سے انکار کیا گیا تو مبینہ طور پر روسی کھڑے ہوگئے اور خبردار کیا کہ اگلی بار اس مطالبے میں پانچ علاقے شامل ہوں گے۔
گورانچینکو نے تصدیق کی کہ روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر جنگ بندی نہ ہوئی تو جلد ہی سومی کے علاقے پر حملہ کیا جائے گا اور بفر زون بنایا جائے گا